Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان نے سلووینیا کو شکست دے دی

Now Reading:

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان نے سلووینیا کو شکست دے دی
ڈیوس کپ

پاکستان نے ڈیوس کپ  ٹائی میں سلووینیا  کو 0-3 سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس  اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلے گئے۔

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان  نے شاندار کاکردگی  کا  مظاہرہ کرتے ہوئے سلووینیا کے خلاف ٹائی جیت لی۔

پہلے سنگلز میں اعصام الحق نے مقابلے میں انٹر نیشنل تجربے کا بھرپور استعمال کیا اور مخالف کھلاڑی کو سخت مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔

اعصام الحق نے سلووینیا کے رزبورسک  کو 6-4 ،5-7  اور6-7 سے ہرایا ۔

Advertisement

اعصام الحق نے نیویارک اوپن ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے سنگل مقابلے میں   پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی عقیل خان نے سلوینیا کے بلاز کاوچچ کو 6-0 ،6-7 اور 4-6 سے شکست دی ۔

انہوں نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد جاندار کم بیک کیا اور مسلسل دو سیٹس میں فتح حاصل کی۔

ڈبلز مقابلوں میں  عقیل اور اعصام کی جوڑی نے سلووینیا کی جوڑی کو3-6 اور 6-7سے  شکست دی۔

پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹ پر کھیلے گئے میچ میں صدر پاکستان ٹینس فیڈ ریشن سلیم سیف اللہ سمیت پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اعلیٰ حکام نے شرکت ،اس موقع پر تماشائیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر