Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ خطیر رقم میں نیلام

Now Reading:

اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ خطیر رقم میں نیلام
اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا بیٹ اور شرٹ 2.1 ملین روپے میں نیلام ہوگیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جار ی پیغام میں  کپتان اظہر علی نے بتایا کہ ان کا بیٹ ایک ملین روپے میں بھارت میں واقع ’بلیڈز آف گلوری کرکٹ میوزیم‘ نے خرید لیا۔

ان کی شرٹ 1.1ملین روپے میں کیلی فورنیا کے رہائشی کاش ویلانی نامی شخص نے خریدی۔

https://twitter.com/AzharAli_/status/1258015054743691264

یاد رہے کہ نیلام کیے جانے والے بیٹ سے اظہر علی نےویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی تھی جبکہ شرٹ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل کی ہے جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست  د ی تھی۔

Advertisement

اظہر علی کا کہنا ہے کہ نیلامی سے ملنے والی رقم کورونا سے متاثرہ افراد میں تقسیم کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نیلامی میں حصہ لینے والے افراد کا بے حد مشکور ہوں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر