Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ انگلینڈ کیلئے 21 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

دورہ انگلینڈ کیلئے 21 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا  نے دورہ انگلینڈ کے لیے 21 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا  ۔

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ  کے لیے آسٹریلوی ٹیم کے 21 رکنی اسکواڈ کا اعلان  کردیا گیا ہے۔

آسٹریلین ٹیم کی کپتانی ایرون فنچ اور نائب کپتانی پیٹ کمنز کو سونپی گئی ہے۔

دورہ انگلینڈ کے دوران انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 4 ستمبر، دوسرا میچ 6 ستمبر اور تیسرا میچ 8 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ایک روزہ میچ میں 11 ستمبر کو آمنے سامنے آئیں گی جبکہ دوسرا ایک روزہ میچ 13 ستمبر اور تیسرا میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر