پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔
Pakistan shortlist 17 players for England T20Ishttps://t.co/yzIpCpm2AZ pic.twitter.com/Tx56cAW7TM
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) August 21, 2020
شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں بابراعظم(کپتان)، فخرزمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخار احمد، شاداب خان، حیدر علی، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد عامر، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد رضوان، سرفراز احمد، نسیم شاہ اوروہاب ریاض شامل ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 28 اگست سے ہوگا۔دوسرا ٹی ٹوئنٹی 30 اگست جبکہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News