Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کا بیٹنگ کا فیصلہ، فواد عالم کی واپسی

Now Reading:

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کا بیٹنگ کا فیصلہ، فواد عالم کی واپسی
پاکستان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فواد عالم کی 11 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔انہیں شاداب خان  کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نجی وجوہات کی بنا پر سیریز سے دستبردار ہونے والے بین اسٹوکس کی جگہ زیک کرولی جبکہ جوفرا آرچر کی جگہ سیم کرن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے:

Advertisement

اظہر علی(کپتان) ، شان مسعود، عابد علی، بابراعظم،اسد شفیق،فواد عالم، محمد رضوان،یاسر شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ

انگلینڈٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے:

جو روٹ(کپتان)، روری برنز، ڈوم سبلی،زیک کرولی، اولی پوپ، جوس بٹلر، کرس ووکس، سیم کرن، جیمز اینڈرسن ، ڈومینک بیس اور اسٹورٹ براڈ

یاد رہے کہ انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق کھلاڑی کا بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
میں کراچی کا نہیں لیکن یہیں بڑا ہوا، ہمیں اس کی اونر شپ لینی ہے، یونس خان
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
پاکستان ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان پہنچ گئے
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر