Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی حکام اور سینئر کھلاڑی کل وزیر اعظم سے اہم ملاقات کریں گے

Now Reading:

پی سی بی حکام اور سینئر کھلاڑی کل وزیر اعظم سے اہم ملاقات کریں گے
پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے حکام اور سینئر کھلاڑی کل وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق   ملاقات میں بورڈ حکام میں سے چیئر مین احسان مانی ، چیف ایگزیکٹو وسیم خان ، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ  ٹیسٹ کپتان اظہر علی   اورسابق کپتان  محمد حفیظ بھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

محمد حفیظ ، مصباح الحق اور اظہر علی  وزیر اعظم سے ڈومیسٹک کرکٹ  کے حوالے سے بات کریں گے۔

دوسری  جانب  سابق کپتان سرفراز احمد طبی وجوہات کی وجہ سے ملاقات میں شامل نہیں  ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر