Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو ایس اوپن، عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

Now Reading:

یو ایس اوپن، عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز
نوواک جوکووچ

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ  نے یو ایس اوپن کا فاتحانہ آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوایک جوکووچ رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

دوسری جانب میزبان جان اسنر ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

خیال رہے کہ رواں سال کا دوسرا گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ امریکہ کے شہر نیویارک سٹی میں شروع ہوچکا ہے۔

مینز سنگلز کے ابتدائی راؤنڈ میں سربیا کے نامور ٹینس اسٹار نوایک جوکووچ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوسنیا کے حریف کھلاڑی دامیر کو اسٹریٹ سیٹس میں1-6،4-6 اور 1-6 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Advertisement

یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس نے ہسپانوی حریف کھلاڑی البرٹ راموس کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 ، 1-6 اور1-6 سے ہرا دیا۔

پہلے راؤنڈ کے دیگر میچوں میں اسپین کے پابلو کیرینو، امریکہ کے اسٹیو جان سن، کینیڈا کے ڈینس شاپووالو، بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن، امریکہ کے ٹیلر ہیری فریٹز اور فرانس کے گیل سیمون نے کامیابی حاصل کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
نیوزی لینڈ سیریز: حسیب اللہ نے اعظم خان کی جگہ لے لی
پہلے بھارتی ٹیم پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر