Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر ٹھکرادی

Now Reading:

محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر ٹھکرادی
محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر رکن آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کی آفر ٹھکرادی۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کو محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے نکالنے کی اپنی   غلطی سدھارنے کا خیال آگیا۔

پی سی بی نے  سینٹرل کنٹریکٹ سے بےدخل محمد حفیظ کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ کے دھارے میں لانے کی کوشش کرتے ہوئے  سابق کپتان کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا ماہانہ کنٹریکٹ آفر کیا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پروفیسر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر ٹھکراتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ سے  خود ہی دستبردار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ محمد حفیظ نے ماہانہ تنخواہ لینے کے بجائے حب الوطنی سے کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ دستبرداری کے بعد محمد حفیظ کو اب ریٹینر کنٹریکٹ دیا  جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر