Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر گل نے نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی

Now Reading:

عمر گل نے نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی

پاکستان کے نامور فاسٹ باؤلر عمر گل کا بیس سالہ کیریئر اختتام پزیر ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمر گل کی جانب سے انٹرنشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا تھا تاہم آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا ہے۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری میچ کھیلنے کے بعد کھلاڑیوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

اس دوران عمر گل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مجھے پی سی بی کوچز دوستوں اور خاص طور پر میری بیوی نے بہت سپورٹ کیا ہے لیکن ایک دن سب نے ریٹائرمنٹ لینی ہوتی ہے اور میں آج اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔

عمر گل نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلانا میرا خواب تھا جو پورا ہوا اور میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ عمر گل نے 20 سالہ کیریئر میں 47 ٹیسٹ 130 ونڈے اور 60 ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے تاہم اب عمر گل نے نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر