Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سیمی فائنل میچز پنک ربن ڈے سے منسوب

Now Reading:

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سیمی فائنل میچز پنک ربن ڈے سے منسوب
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز پنک ربن ڈے سے منسوب کردیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)نے چھاتی کے سرطان سے آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے ہفتے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دونوں سیمی فائنلز کو پنک ربن ڈے سے منسوب کردیا ہے۔

خیال رہے کہ چھاتی کے سرطان سے سدباب کے لیے دنیا بھر میں ہر سال ماہ اکتوبر کو ”چھاتی سرطان سے آگاہی  کا مہینہ”کے طور پر منایا جاتا ہے۔

چھاتی کا سرطان، دنیا بھر میں خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام سرطان ہے۔

عالمی ادارہ  صحت کے مطابق ہر سال تقریباََ تیرہ لاکھ  اسی ہزار  نئے افراد اس مرض میں مبتلا اور چار لاکھ اٹھاون ہزار کے قریب موت کا شکار ہوجاتے  ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر