Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان، زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان

Now Reading:

دورہ پاکستان، زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان
Advertisement

دورہ پاکستان، زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق چامو چیبابا زمبابوین کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔

اعلان کردہ ککٹ ٹیم کے مطابق سکواڈ میں فراز اکرم، ریان برل، برائن چاری، ٹرینڈائی چٹارا، ایلٹن چگمبورا شامل ہیں جبکہ ٹینڈائی چیسورو، گریگ اروائین، تیناشی کامنہوکاموی، ویسلے میڈیورے، ویلنگٹن مساکادزا بھی سکواڈ کا حصہ ہونگے۔

اعلان کے مطابق زمباوے کرکٹ ٹیم میں کارل ممبا، رچمونڈ موٹمبانمی، بلیسنگ موزربانی، رچرڈ نگروا ٹیم کا حصہ ہیں اور سکندر رضا، ملٹن شومبا، برینڈن ٹیلر، ڈونلڈ ٹریپانو اور سین ویلیمز سکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوین کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنے گی۔

خیال رہے کہ زمبابوین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز لاہور جبکہ تین ٹی ٹونٹی میچز روالپنڈی میں کھیلے گی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر