Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کی مصباح الحق اور اظہر علی کو محتاط رہنے کی ہدایت

Now Reading:

پی سی بی کی مصباح الحق اور اظہر علی کو محتاط رہنے کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیر اعظم  عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق  ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی کی گذشتہ تین روز کے دوران پی سی بی عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ملاقات میں دونوں سے وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے بریفننگ مانگی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں  نے موقف اپنایا کہ کوٹ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی ،صرف ڈیپارٹمنٹ کرکٹ پر بات کی۔

Advertisement

کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹ بند ہونے سے بہت سے کرکٹرز بے روزگار ہوتے دیکھے۔

بورڈ  نے دونوں کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت  کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر