Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی ٹیم نے رخت سفر باندھ لیا

Now Reading:

دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی ٹیم نے رخت سفر باندھ لیا
Advertisement

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے  لیے  رخت سفر باندھ لیا۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان آنے کے لیے ایئر پورٹ کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

Advertisement

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 30 اکتوبر کو ، دوسرا میچ یکم نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ7 نومبر، دوسرا میچ 8 نومبر اور تیسرا اور آخری میچ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے  ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے...

تینوں ایک روزہ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان
پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر