Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر علی کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹادیا گیا، بابر اعظم نئے کپتان مقرر

Now Reading:

اظہر علی کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹادیا گیا، بابر اعظم نئے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے  بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی بھی سونپ دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے   اظہر علی کو ٹیسٹ کپتانی کے عہدے سے ہٹادیا۔ ان کی جگہ  قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے  کے کپتان  بابر  ٹیسٹ ٹیم  کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCBMedia/status/1326174870888132609

بابراعظم قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پہلی بار کپتانی کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی  نے بابر اعظم سے رابطہ  کرکے انہیں کپتان بننے پر مبارکباد  پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر