Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی اعلیٰ حکام کا قومی کپتان سے ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

پی سی بی اعلیٰ حکام کا قومی کپتان سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے اعلیٰ حکام  نے قومی کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ حکام نے پریشان حال مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں سے بھی رابطہ کیا ہے۔

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ  کرکٹ بورڈ اور پوری قوم آپ کے ساتھ ہیں، ہمت اور حوصلے کے ساتھ آئسولیشن کا وقت گزاریں ۔

کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ کے خدشات کی وجہ سے پی سی بی کو پریشانی لاحق ہے جس کے باعث پی سی بی  نےقومی کرکٹرز کے لیے مشکل صورتحال میں ماہر نفسیات کی خدمات لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دبئی سے نیوزی لینڈ جاتے ہوئے  چھ قومی کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ  مثبت آیاتھا۔

Advertisement

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ   پی سی بی نے نیوزی لینڈ  جانے سے قبل کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل کو ری ٹیسٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا تھا جس میں  پورے دستے کےکورونا ٹیسٹ کا رزلٹ دوبارہ منفی آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر