Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو نے گولڈن فٹ اعزاز بھی اپنے نام کر لیا

Now Reading:

کرسٹیانو رونالڈو نے گولڈن فٹ اعزاز بھی اپنے نام کر لیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے گولڈن فٹ اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گولڈن فٹ ایوارڈ کسی بھی فٹبالر کو زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے، اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے لیے فٹبالر کی عمر اٹھائیس سال سے زیادہ ہونی چاہیے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے دو ہزار بیس میں چوالیس گول کیے ہیں جبکہ بارسلونا کیلئے عمدہ کارکردگی دکھانے والے لیونل میسی ابھی تک اس ایوارڈ سے محروم ہیں۔

ایوارڈ کی تقریب کے بعد رونالڈونے ٹوئٹر پر حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

سال 2019میں گولڈن فٹ ایوارڈ کروشیا کے اسٹار فٹبالر لوکا موڈریچ کو ملا تھا۔

Advertisement

2018میں یہ ایوارڈ معروف فٹبالر ایڈیسن کوانی کو ملا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر