Advertisement
Advertisement
Advertisement

فارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن بھی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

فارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن بھی کورونا وائرس کا شکار
Advertisement

فارمولا ون  کے چیمپئن ڈرائیور لوئس ہیملٹن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  بحرین گراں پری کے بعد برطانوی ڈرائیور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد  انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا  ہے۔

Advertisement

کورونا وائرس مثبت آنے کے باعث لوئس ہیملٹن اب بحرین میں ہی ہونے والی سخیر گراں پری میں شرکت نہیں کریں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر