Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو ہوگا

Now Reading:

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو ہوگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس تا تیس دسمبر مائونٹ منگوئی میں کھیلا جائیگا۔

شیڈول کے مطابق چھبیس تا تیس دسمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ بمقام مانٹ منگنوئی میں کھیلا جائیگا  جبکہ ستائیس دسمبر کو پاکستان شاہینز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ ناردرن نائٹس بمقام ہملٹن میں کھیلا جائیگا جبکہ انتیس دسمبرکو پاکستان شاہینز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بمقابلہ ویلنگٹن فائر برڈزبمقام ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔

یکم جنوری کو پاکستان شاہینز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بمقابلہ کینٹر بری بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا۔

تین تا سات جنوری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ بمقام کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔

تین جنوری کو پاکستان شاہینز کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا اور پانچ جنوری کوپاکستان شاہینز کا پانچواں ٹی ٹونٹی میچ بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا۔

Advertisement

پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری جبکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کو پاکستان روانہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر