انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز منسوخ کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز منسوخ کردی گئی۔
اس سے قبل ایک جنوبی افریقی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سیریز کا پہلا میچ منسوخ کرکے نیا شیڈول جاری کیا گیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر پہلے میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث میچ منسوخ کیا گیا تھا۔
South Africa will have to wait for their first chance to register some @cricketworldcup Super League points, following the postponement of their series against England.
AdvertisementDETAILS 👇
— ICC (@ICC) December 7, 2020
یاد رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں انگلینڈ نے تین صفر سے کامیابی سمیٹی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News