Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح الحق کے کوچنگ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح الحق کے کوچنگ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد  یونائیٹڈ   نے مصباح الحق  کے کوچنگ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری  بیان میں کہا گیا کہ فرنچائزکوچ   مصباح الحق  کی قومی ٹیم کے ساتھ وابستگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا معاہدہ رینیو نہیں کررہی ۔

ٹیم اونر علی نقوی نے اپنے ٹوئیٹ  میں مصباح الحق کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں ٹیم نے 2 مرتبہ پی ایس ایل ٹرافی اپنے نام کی۔

https://twitter.com/AliNaqvi808/status/1342059501109690369

مصباح الحق نے بھی ٹیم انتظامیہ کا شکریہ  ادا کیا اور آئندہ سیزن میں ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ ناصر حسین نے انگلش کھلاڑیوں کو خبردار کردیا
فاطمہ ثناء کی نمبر ون آل راؤنڈر بننے کی خواہش
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہوگا
انگلش کپتان کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں، جو روٹ
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک نیا باب رقم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر