Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرڈان بریڈمین کی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4.50 لاکھ ڈالرز میں نیلام

Now Reading:

سرڈان بریڈمین کی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4.50 لاکھ ڈالرز میں نیلام

آسٹریلیا کے لیجنڈ کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ نیلام کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی جسے آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدا ہے۔

سرڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ ایک سے 2 ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی اور اسے ایک ہفتہ نیلامی میں رکھا گیا لیکن ریزرو پرائز تک نہ پہنچ سکی۔

سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: شاہین آفریدی کی شرکت مشکوک
پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی
نیپالی بیٹسمین نے تاریخ رقم کر دی، ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر