Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی ٹونٹی سائیڈ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دیا جانے لگا

Now Reading:

دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی ٹونٹی سائیڈ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دیا جانے لگا
Advertisement

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سامنے آنے والی دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی ٹونٹی سائیڈ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دیا جانے لگا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر بھارتی اثرو رسوخ سر چڑھ کر بولنے لگا جس کے باعث پاکستانی کھلاڑیوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس میں دہائی کی بہترین عالمی ٹیموں کا انتخاب کیا جس میں بھارت کے اوسط درجہ کھلاڑیوں کی تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں بھرمار ہے اور پاکستانی اسٹار کھلاڑیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا۔

سابق کپتان راشد لطیف نے ٹویٹ میں آئی سی سی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے وہ آئی پی ایل ٹی ٹونٹی ٹیم آف ڈیکیڈ لکھنا بھول گئے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر