Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی

Now Reading:

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے   نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق  بلے بازوں کی فہرست میں نیوزی لینڈ  کے کین ولیمسن کی پہلی اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

 آسٹریلیا کے مارنس لبوشین  ایک درجہ ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجہ تنزلی سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئے۔

 انگلینڈ کے جوروٹ چھ درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے  ۔پاکستان کے بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر چلے گئے۔

بالرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز، انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ  اور نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر بدستور بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری  پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement

ٹاپ ٹین بالرز میں پاکستان  کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

https://twitter.com/ICC/status/1351775833329790976

آل راؤنڈرز میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔

 جیسن ہولڈر ایک درجہ  ترقی پاکر دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے رویندرا جدیجا ایک درجہ تنزلی کے  بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر