Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

Now Reading:

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے تصدیق  کی ہے  کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔

ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔

کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گذشتہ روز مکمل نیٹ سیشن کیا تاہم نیٹ کے دوران انہوں نے اپنے ہاتھ کے انگوٹھے میں ہلکا درد محسوس کیا۔

دو جنوری کو کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث بابر اعظم قومی ٹیم کے نیٹ سیشن کے دوران بیٹنگ پریکٹس نہیں کرسکے، لہٰذا ٹیم منیجمنٹ نے کوئی بھی خطرہ مول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے بابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پہلا ٹیسٹ میچ  بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارشد ندیم کا انگلینڈ میں انجری کا علاج شروع، عالمی مقابلوں سے قبل بحالی کا مرحلہ جاری
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آج رات بنگلادیش روانہ ہوگی
پاکستان نے کھیل کے ایک اور میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی
دنیا کے معمر ترین میراتھون رنرفوجا سنگھ کا 114 برس کی عمر میں چل بسے
اسٹارک کی 15 گیندوں پر 5 وکٹیں، 78 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
نئی تاریخ رقم، آسٹریلیا کی شاندار کارکردگی و ویسٹ انڈیز کی ناقابلِ یقین شکست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر