Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز  کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ محمد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ابتدائی طور پر 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

20 رکنی اسکواڈ بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہوگا۔ 16 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ڈومیسٹک میں بہترین پرفارمنس دینے والے کئی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

شان مسعود، حارث سہیل ، محمد عباس، نسیم شاہ اور سہیل خان  کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں  بابر اعظم(کپتان) ، محمد رضوان(نائب کپتان)، عابد علی، عمران بٹ،اظہر علی، فواد عالم، سرفراز احمد، فہیم اشرف،یاسر شاہ ، شاہین شاہ آفریدی،عبداللہ شفیق،آغا سلمان،سعود شکیل،کامران غلام، محمد نواز،نعمان علی، ساجد خان،حسن علی،حارث رؤف اور تابش خان شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر