جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرز اور آفیشلز چارٹرڈ طیارے سے پاکستان پہنچے ہیں تاہم 38 رکنی وفد ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کے ساتھ آئے ہیں۔
جنوبی افریقا ٹیم 2007 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان پہنچی ہے تاہم مہمان ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔
Advertisement
یاد رہے کہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم 13 سال بعد پاکستان پہنچی ہے تاہم ساؤتھ افریقہ کی ٹیم پہلے اپنا قریطینہ کرے گی اور بعدازاں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم قرنطینہ کے دوران کراچی جمخانہ میں ٹریننگ کرے گی تاہم کھلاڑی بائیو سیکور ببل میں ہوٹل سے گراوَنڈ آجاسکیں گے۔
Advertisement
قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم نیشنل اسٹیدیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

