Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمالیا

Now Reading:

نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمالیا

نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمالیا

پاکستان کیخلاف کلین سوئپ کا مشن مکمل کرتے ہی کیویز نے اپنے پوائنٹس کی تعداد 118 کرتے ہوئے آسٹریلیا(116) کو دوسری  پوزیشن پر دھکیل دیا۔

پاکستان کی ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑا لیکن ویسٹ انڈیز (77) سے صرف 5 پوائنٹس زیادہ رہ گئے ہیں۔

پہلی دو پوزیشنز کے علاوہ دیگر ٹیموں کی رینکنگ برقرار ہے، نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے،  بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، افغانستان نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر