Double Click 970 x 250

پاوری گرل بھی پشاور زلمی کا حصہ بننے والی ہیں؟


ویب ڈیسکویب ایڈیٹر

20th February, 2021
Adsense 300×600
Double Click 300 x 250

پاوری گرل کے نام سے مشہور ہونے  والی دنا نیر مبین  کیا اب  پشاور زلمی کی بڑی سلیبریٹی کاسٹ کا حصہ بننے والی ہیں؟

’پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو سے وائرل ہونے والی لڑکی دنانیر مبین  نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ سے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

دنانیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے پیلے رنگ کا لباس  زیب تن کیا ہوا ہے۔

ان دلکش تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ’پیلا موسم کا آفیشل رنگ ہے‘، ’کیا آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ آگے کیا آرہا ہے؟

دنانیر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں پشاور زلمی کے ہیش ٹیگ ’یلو اسٹورم‘ کا بھی استعمال کیا۔

Double Click 970 x 90