Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Now Reading:

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ جنوبی افریقی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے گلینٹن اسٹرمین ڈیبیو کریں گے جبکہ وین بلجون اور جے اسمٹس کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری  حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
امید ہے بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، انڈین میڈیا کا دعویٰ
ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز کے کوچ راہول ڈریوڈ نے آدھی انعامی رقم واپس کردی 
سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کے بعد ٹیم میں بھی بڑی سرجری؛ کون اِن کون آؤٹ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر