Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلا روز بارش سے متاثر، پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز

Now Reading:

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلا روز بارش سے متاثر، پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز تیسرے سیشن کا کھیل بارش کی نظر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ جو ابتدا ء میں درست  ثابت نہ ہوسکا اور 22 رنز پر تین کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے۔

عمران بٹ 15، عابد علی 6 اور اظہر علی کوئی رن نہ بناسکے۔

تاہم اس کے بعد کپتان بابر اعظم اور فواد عالم نے بیٹنگ لائن کو سہارا دیا  اور چائے کے وقفے تک 123 رنز کی ناقابل شکست شراکت  قائم کرکے اسکور کو 145 رنز تک پہنچا دیا۔

دوسرے سیشن کے اختتام تک کپتان بابر اعظم 77 اور فواد عالم 42 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے تاہم  چائے کے وقفے کے دوران بارش ہونے کے سبب تیسرے سیشن میں ایک بھی گیند نہ کی جاسکی ۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر