Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف

Now Reading:

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے جنوبی افریقہ  کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

پاکستان  ٹیم نے  مقررہ 20 اوورز میں محمد رضوان  کے 51 رنز کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔

محمد رضوان کے علاوہ فہیم اشرف برق رفتار ناقابل شکست 30  رنز بناکر نمایاں رہے۔افتخار احمد 20،خوشدل شاہ 15 ، حیدر علی 10 رنز بناسکے۔

کپتان بابر اعظم  5 ، حسین طلعت 3 اور محمد نواز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔عثمان قادر 4 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

Advertisement

جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈوین پریٹوریس نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایندائل فیلکوایو اور تبریز شمسی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یاد رہے کہ پاکستان کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری  حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر