بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہورہی ہے جس میں بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور گیند جا کر سیدھی بولر کے سر پر لگی ہے، بول لگنے کے بعد بولر زمین پر لڑھک جاتا ہے اور تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگر وہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل نومبر 2014 میں آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز بولر کی گیند گردن پر لگنے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔
وزیر خارجہ تین روزہ امریکی دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے…
واشنگٹن: سیاہ فام امریکی جارج فلوئیڈ کی پہلی برسی کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں…
اسلام آباد: سیاحت کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
لاہور: فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف موٹر…
پاکستان سول ایوی ایشن نے کورونا صورتحال کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل 38…
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ…