Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

Now Reading:

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے بقیہ میچز  کا انعقاد کورونا  وائرس باعث خطرے میں پڑگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  یو اے ای حکومت نے تاحال سپر لیگ  کے لیے اجازت نہیں دی  ہے۔یو اے ای حکومت کی تاخیر کی وجہ سے پی سی بی کے لیے ایونٹ شیڈول کے مطابق کروانا مزید مشکل ہوگیا ہے۔

باوثوق ذرائع  نے بتایا ہے کہ یو اے ای حکومت بھارتی اور ساؤتھ افریقی براڈکاسٹرز کے لیے اجازت میں تاخیر کر رہی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سپر لیگ شیڈول کے مطابق کروانے میں دشواری پر پی سی بی وفد نے ہیڈ کوارٹر کو آگاہ کردیا  ہے ۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کا وفد اماراتی حکومت سے اجازت لینے  کے لیے پیر کا پورا دن سرتوڑ کوششوں میں مصروف رہا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر