Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کو یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے سے منع کرتے ہوئے یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز جون میں کراچی میں شیدول تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر