Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل، یو اے ای حکومت نے میچز کروانے کی اجازت دے دی

Now Reading:

پی ایس ایل، یو اے ای حکومت نے میچز کروانے کی اجازت دے دی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز سے متعلق یو اے ای حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کروانے کے لیے یو ای اے حکومت نے اجازت  دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکام نے ابو ظہبی میں سپرلیگ  کے میچز کروانے کی منظوری  دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) فرنچائزز  کے ساتھ مشاورت کرکے اس حوالے سے حتمی اعلان کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر