Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے
یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل 6 کے آج ہونے والے واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے۔

آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد  یونائیٹڈ کی کپتانی اسٹار آل راونڈر شاداب خان کریں گے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے سلسلے کا یہ چوتھا مقابلہ ہوگا جبکہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 09 بجے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے تین میچز ہوچکے ہیں جن میں سے دو میں لاہور قلندرز نے فتح اپنے نام کی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز کو بارہ رنز سے شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس کا حصول کیا ہے۔

ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر چھ میچز سے  دس پوائنٹس کے ساتھ لاہور قلندرز کی ٹاپ پوزیشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر