Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورو کپ: اٹلی نے ترکی کو 0-3 سے شکست دے دی

Now Reading:

یورو کپ: اٹلی نے ترکی کو 0-3 سے شکست دے دی

یورو کپ فٹبال 2020 ٹورنامنٹ کے پہلے  میچ میں اٹلی نے ترکی کو 3 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اطالوی دارالحکومت روم میں کھیلے گئے یورو کپ فٹبال 2020 ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں اٹلی نے ترکی کو 3 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے دی۔

پہلے ہاف تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا  تاہم اٹلی کی جانب سے میریح ڈیمیرال نے 53 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلادی۔

66 ویں منٹ میں کائرواموبائل جبکہ 79ویں منٹ میں لورینزو انسگنے نے گول کرکے ٹیم کی برتری تین صفر کردی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

واضح رہے کہ  کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ گذشتہ سال منعقد نہیں ہوسکا تھا جسے اس عالمی وباء کی شدت میں کمی کے بعد اب رواں برس منعقد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

یہ ٹورنامنٹ یورپ کے 11 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں  24 ممالک کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر