Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، غیرملکی کھلاڑی بھی توجہ کا مرکز ہونگے

Now Reading:

پی ایس ایل 6، غیرملکی کھلاڑی بھی توجہ کا مرکز ہونگے
غیرملکی کھلاڑی

پاکستانی کرکٹ فینز کو جہاں اپنے ملکی ہیروز کو پی ایس ایل 6 کے میچز میں ایکشن میں دیکھنے کی خوشی ہے، وہیں کچھ ایسے غیر ملکی کھلاڑی بھی ہیں جن کی پرفارمنس پر شائقین کھیل کی گہری نگاہ ہوگی۔

لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک کے لئے بڑے سے بڑے ہدف کا حصول بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اور اپنی بیٹنگ سے میچ کا پورا نقشہ ہی تبدیل کردیتے ہیں ۔

کراچی کنگزکے مارٹن گپٹل کی  بھی ہر جانب دھوم  ہے اور بال کو فضائی سفر  کرانے میں انکو خاص مہارت حاصل ہے، بولر جس  تیزی سے آتا ہے اسی اسپیڈ سے گیند باؤنڈری لائن کے باہر جاتی ہے۔

ملتان سلطانز کے پاکستانی  نژاد جنوبی  افریقن  کرکٹر عمران طاہر  وکٹ  لینے کے بعد انکا جشن پو رے کرکٹ  ورلڈ میں الگ ہی شناخت رکھتا ہے۔

اسکے علاوہ پشاور زلمی کے مینٹور ڈیرن سیمی پاکستانیوں کے دل سے قریب ہیں اور پی ایس ایل کو کامیاب برانڈ بنانے میں انکی کوششوں کا بڑا دخل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر