Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپائر سے بدتمیزی، شکیب الحسن پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

Now Reading:

امپائر سے بدتمیزی، شکیب الحسن پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

بنگلہ دیشی اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پر امپائر سے بدتمیزی کرنے کے سبب پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر امپائر سے بدتمیزی کیے جانے پر کم از کم 4 میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

گذشتہ روز شکیب الحسن کی ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں امپائر سے بدتمیزی کرنے اور وکٹیں اکھاڑ کے پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر 2 سال کیلئے پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بنگلہ دیشی کپتان شکیب...

آل راؤنڈر کی جانب سے امپائر، مداحوں اور دونوں  ٹیموں کے کھلاڑیوں سے معافی مانگی جاچکی ہے تاہم ان پر 4 میچز کی پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔

دوسری جانب محمڈن اسپورٹنگ کلب کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ  شکیب الحسن پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہےاور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جلد اس کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر