پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان دورہ سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا۔
اگست میں نیوزی لینڈ کے سیکورٹی ماہر رگ ڈیکاسن پاکستان کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ انتظامات کا جائزہ لیں گے جبکہ لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے حوالے سے انتظامات بھی دیکھیں گے۔
واضح رہے کہ رگ ڈیکاسن مختلف اوقات میں پاکستان میں میچز اور سیریز کے لئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے جبکہ پی سی بی نے ورلڈکپ کی تیاریوں کے پیش نظر دو اضافی ٹی ٹونٹی میچز کی بھی پیشکش کر رکھی ہے۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 2003 میں آخری بار پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News