قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائیگا۔
میچ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم صبح گیارہ بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز دوپہر ایک بجے ہوگا۔
اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 2 سے 4 بجے تک اپنا ٹریننگ سیشن کریں گے۔
شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ صوفیہ گارڈنز کارڈف میں کھیلا جائیگا، 10 جولائی کودوسرا میچ لندن کی لارڈز گراؤنڈ میں اور 13 جولائی کوتیسرا ون ڈے ایجبیسٹن برمنگھم میں کھیلا جائیگا ۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News