Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دی

Now Reading:

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم صرف 150 رنز ہی بناسکی۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ابتدا میں یہ فیصلہ ان کیلئے درست دکھائی نہیں دیا۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے اور محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ شرجیل خان 20 اور فخر زمان 15 رنز بنا کر دیگر نمایاں بیٹسمین رہے۔

بولنگ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 4 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے جبکہ براوو کو 2 وکٹیں ملیں۔

Advertisement

ہدف کے تعاقب ہوم ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور ابتدا میں اسے قومی بولز کا سامنا کرنے میں پریشانی کا سامنا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر