Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ سیریز کی منسوخی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

کرکٹ سیریز کی منسوخی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پرشکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے تاہم کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں، ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر