Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج ٹریننگ سے قبل موٹیویشنل لیکچر دینے کا اہتمام

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج ٹریننگ سے قبل موٹیویشنل لیکچر دینے کا اہتمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج ٹریننگ سے قبل موٹیویشنل لیکچر دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کو موٹیویشبل لیکچر اعظم جمیل دیں گے۔

لیکچر کا مقصد قومی کرکٹرز کو متحرک رکھنا اور ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر