Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کی اسپورٹس پر خصوصی توجہ ہے،فہمیدہ مرزا

Now Reading:

حکومت کی اسپورٹس پر خصوصی توجہ ہے،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ نئی جامع قومی اسپورٹس پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ کردیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے  قومی اسبملی کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم اور کھیل صوبوں کے پاس ہے، اس نے سپورٹس کی نرسری بنانی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نئی اسپورٹس پالیسی لارہے ہیں جس میں ریگولیشن سمیت دیگر اقدامات ہوں گے۔

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان  خود ہاکی کے پیٹرن انچیف ہیں،نئی پالیسی کے تحت گائیڈ لائن اور کسی حد تک مالی معاونت دیں گے۔

  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا  کا کہنا تھا کہ ہم نے دنیا کے ماڈل پڑھے ہیں بہترین نظام دیں گے۔

Advertisement

وفاقی وزیر وزات بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ   یہاں بغیر کسی ریگولیشن کے سسٹم چل رہا تھا،اب پاکستان کی نمائندگی حکومتی این سی او کے بغیر کوئی نہیں کرسکے گا،نئی پالیسی میں ان چیزوں پر خصوصی توجہ  دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر