Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کی جانب سے بابر اعظم کو سالگرہ کی منفرد انداز میں مبارکباد

Now Reading:

پی سی بی کی جانب سے بابر اعظم کو سالگرہ کی منفرد انداز میں مبارکباد
Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی سی  بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو ایک منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کی سالگرہ دوران پرواز منائی گئی ۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے بابرکی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ان کی تمام پسندیدہ چیزوں کو کیک کی شکل دی ، جس میں بیٹ اور بال تو شامل تھے ہی، ساتھ ہی بابرکو کِنگ بتاتے ہوئے تاج بھی شامل کردیا۔

اس کے علاوہ بابر کے پسندیدہ آئی فون، آئی پوڈز اورکار کی شکل کے بھی کیک شامل تھے۔

بابرکی سالگرہ کی تقریب  36 ہزار فٹ کی بلندی پر لاہور سے دبئی تک دوران پرواز ہوئی، بابر کی خوشیوں میں ان کے ساتھی کرکٹرز ، ٹیم آفیشلز  اور پلیئرز کی فیملی کے اراکین بھی شریک ہوئے ۔

بعدازاں کپتان بابر اعظم نے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سال مجھے ہمشیہ یاد رہے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اب تک 35 ٹیسٹ، 83 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم 15 اکتوبر 1994 کو لاہور میں پیدا ہوئے  تھے

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر