Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے، انضمام

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے، انضمام

لاہور: سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگر سینئرز ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں حصہ نہی لے رہے تو اس میں کوئی برائی نہیں۔

سابق چیف سلیکٹر کا کہنا تھا ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے لوگوں کو بھی موقع ملنا چاہئیے اور پلیئرز کو بیک ٹو بیک کرکٹ کے بعد آرام ملنا چاہئیے۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کی بنگلادیش کے خلاف سیریز میں بہت اچھی پرفارمنس رہی ہے، اس سیریز میں حسن علی، شاہین آفریدی اور عابدعلی نے بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔

انضمام الحق کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹ میچ کے علاوہ قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی بہت اچھی پرفارمنس رہی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈین کی ٹیم 9 دسمبر کو کراچی پہنچے گی جبکہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے میچز 13 سے 22 دسمبر کے دوران کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے دوران 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز شیڈول ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر