Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کیرن پولارڈ کو 3 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے کی سیریز کے لئے کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ نیکولس پورن ٹی ٹونٹی اور شائے ہوپ ون ڈے اسکواڈ کے نائب کپتان ہوں گے۔

ون ڈے اسکواڈ میں کپتان کیرون پولارڈ، نائب کپتان شائے ہوپ ، نکولس پورن، ڈیرن براوو،عقیل حسین، الزاری جوزف، گوداکیش موتی، اینڈرسن فلپس، شامار بروکس، روسٹن چیز، جسٹن گریوز ریمن رائیفر، روماریو شیفرڈ ، اوڈین اسمتھ اور ہیڈن والش شامل ہیں۔

ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان کیرن پولارڈ، نائب کپتان نیکولس پورن، ڈیرن براوو، روسٹن چیز، شائے ہوپ، شیلڈن کوٹریل، ڈومنک ڈریکس، برینڈن کنگ، عقیل حسین، کائیل میئرز، گوداکیش، روماریو شیفرڈ، اوڈین اسمتھ، اوشین تھامس اور ہیڈن والش کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم 9 دسمبر کو کراچی پہنچے گی جبکہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے میچز 13 سے 22 دسمبر کے درمیان کراچی میں ہی ہوں گے۔

Advertisement

دوسری جانب پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ، اور شعیب ملک شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے جونیئر کھلاڑیوں کو موقع دینے کی ہدایت کی ہے جس پر چیف سلیکٹر محمد  وسیم نے ٹیم کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
میں کراچی کا نہیں لیکن یہیں بڑا ہوا، ہمیں اس کی اونر شپ لینی ہے، یونس خان
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
پاکستان ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان پہنچ گئے
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
ٹی 20 سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر