Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو فیڈریشن اپنے حساب کتاب اور جواب دہ نہیں ان کے فنڈز روکے جائیں، سینٹ کی سب کمیٹی

Now Reading:

جو فیڈریشن اپنے حساب کتاب اور جواب دہ نہیں ان کے فنڈز روکے جائیں، سینٹ کی سب کمیٹی

اسلام آباد: سینٹ کی سب کمیٹی کا کہنا ہے کہ جو فیڈریشن اپنے حساب کتاب اور جواب دہ نہیں ان کے فنڈز روکے جائیں۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطے کا اجلاس ہوا جس کی صدارت کنوینئر سینیٹر عرفان صدیقی کر رہے ہیں جنکہ اس اجلاس میں سینیٹر رانا مقبول اور ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ بھی شریک ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خازن اخلاق عثمانی اور ووشو فیڈریشن کے صدر بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

اجلاس کے دوران اخلاق عثمانی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کل وقت کوچ نہیں، خاذن پاکستان ہاکی فیڈریشن فنڈز کی کمی بھی آڑے آرہی ہے ۔

اجلاس میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ فیڈریشن فنڈز مانگتی ہیں لیکن آڈٹ رپورٹ نہیں دیتی۔

Advertisement

اجلاس کے دوران سینٹ کی سب کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کے ساتھ خط و کتابت اگلے اجلاس میں پیش کی جائے، جو فیڈریشن اپنے حساب کتاب اور جواب دہ نہیں ان کے فنڈز روکے جائیں، صوبوں کو بھی ان فیڈریشن کے حوالے سے لکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں، جو روٹ
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک نیا باب رقم کردیا
بین الاقوامی کرکٹ میں ان فٹ کھلاڑیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ہیڈکوچ
بابر اعظم کے بعد نیا کپتان کون ہوگا؟ تین نام سامنے آگئے
سرفراز احمد سمیت 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا
ہاکی کی بحالی کے لئے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر