Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسکواڈ ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ، آج کراچی پہنچے گے

Now Reading:

قومی اسکواڈ ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ، آج کراچی پہنچے گے

کراچی: قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ ہوں گے جبکہ یہ تمام کھلاڑی آج کراچی پہنچیں گے۔

قومی پلیئرز ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس پہنچیں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان آئیں گے۔

ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج شام 6 بجے کراچی پہنچیں گے جبکہ یہ تمام کھلاڑی کراچی پہنچ کر بائیو سیکیور ببل کو جوائن کرلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

Advertisement

کپتان بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی بھی اسی فلائیٹ پر کراچی پہنچیں گے اور بابر اعظم 10 دسمبر کو بائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے۔

فہیم اشرف اور عابد علی کراچی میں جاری ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کریں گے جبکہ اظہر علی، نسیم شاہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف، کامران غلام اور ساجد خان آج شام 6:30 بجے لاہور پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلادیش کو 8 رنز اور ایک اننگ سے شکست دے دی تھی جبکہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ڈھاکہ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، سیریز میں بنگلادیش کو وائٹ واش

یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس کا پہلا میچ بھی پاکستان نے جیت لیا تھا جبکہ اس میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر